Terbela Dam Lake View – Siran Valley سرن ویلی

Sharing is caring!

تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئیمنظر- مراد پور گاؤں سے ڈرون کیمرے کی مدد سے پہلی بار ایک دلکش اور مکمل منظر کشی۔ فشنگ اور بوٹینگ کی تفریح سگرمیوں کی جنت۔ ہریپور شہر سے صرف پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے

بیڑ-صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع ہریپور کی ایک یونین کونسل ہے۔ اور یہ ہریپور شہر سے تقریبا 34 کلومیٹر دوری پر دریا سرن کے کنارے واقع ہے. بیڑ گاؤں اور اس کے اس پاس کے علاقہ سایٔبریا سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں پرندے ہجرت کرکے یہاِں آتے ہیں۔ جن میں سے مرغابی خاص طور پر قابل ذکر ہے۔ بیرولیج ارد گرد کے یہات کے لئے مقامی کاروباری کا مرکزبھی ہے۔

بیڑ ڈسٹرکٹ ہریپور کی ایک بہت خوبصورت جگہ ہیں۔ دلکش قدرتی نظارے یہاں کا خاصہ ہیں۔ ہر سال ہزاروں سیاح بیڑگاؤں،سوہا، کچھی اور تربتلا جھیل دیکھنے آتے ہیں۔ ولیج بیر سے ہی کچھ فاصلے پر ایک اور قابل ذکر مقام سوہا ہے۔ سوہا گاؤں ٹھنڈے میٹھےچشموں کی وجہ سے مشہور ہے۔ سوہا۔ ولیج سوہا ہری پور کی ایک اور یونین کونسل ہے۔ جو کے بیڑ سے تقریبا 9 کلومیٹر دوری پر ہے
ہری پور اور ارد گرد کا علاقہ میں جنوری اور مارچ تک سرسوں کی فصل کاشت کی جاتی ہے ۔ سرسوں کے پھول علاقے کی خوبصورتی کو مذید دلکش بنا دیتے ہیں۔

Comments

  • Mr WordPress Reply

    Hi, this is a comment.
    To delete a comment, just log in and view the post's comments. There you will have the option to edit or delete them.

    June 18, 2010 at 8:51 pm

Leave a Reply