ساجیکوٹ آبشار

ساجیکوٹ آبشار پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں واقع ایبٹ آباد یہ ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ کا مقبول سیاحتی مقام ہے. ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ سے اس کا فاصلہ 28 کلومیٹر اورحاویلیاں سےاس کا فاصلہ 47 کلومیٹر ہے. حاویلیاں سے ساجیکوٹ آبشار تک ایک سڑک تعمیر کی گیٔ ہے۔ جس کے زریعے سیاح آبشار کے اوپر مقام تک اپنی گاڑیوں میں لے جا سکتے ہیں

Tanawal