ساجیکوٹ آبشار

Sharing is caring!

ساجیکوٹ آبشار

ساجیکوٹ آبشار پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں واقعہے ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ کا مقبول سیاحتی مقام ہے. ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ سے اس کا فاصلہ 28 کلومیٹر اورحاویلیاں سےاس کا فاصلہ 47 کلومیٹر ہے. حاویلیاں سے ساجیکوٹ آبشار تک ایک سڑک تعمیر کی گیٔ ہے۔ جس کے زریعے سیاح آبشار کے اوپر مقام تک اپنی گاڑیوں میں لے جا سکتے ہیں

پورے پاکستان کے لوگوں اس آبشار کا دورہ کرتے ہیں، خاص طور پر اسکولوں اور کالجوں / یونیورسٹیوں کے طالب علم  اس آبشارکا دورہ کرتے ہیں اور اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں. ساجیکوٹ آبشار  کی اونچائی  تقریباََ 200 فٹ سے زیادہ ہے

ساجیکوٹ آبشار بہت آرام دہ, پرسکون اور پر فضاں مقام ہے . قدرتی اور خوبصورت ماحول سے محبت کرنے والے آفراد کے لیے آیڈیل جگہ ہے۔اور یہاں کا صاف شفاف اور ٹھنڈا پانی قدرت کا انمول تحفہ اور یہاں آنے والوں کے لیے سب سے بڑا انعام بھی ہے۔

Leave a Reply