Recently added item(s)
Sharing is caring!
Tanawal Online Shopping Store
-
Tanawal Online Shopping Store
This channel base on https://tanawal.com articles and blogs, convenient online shopping and home delivery on same day (limited location) -
Cute Kid's funny Explaination to a teacher, Funny Hindko
Funny Hindko, kids Fun Clip, Funny comments kids in school. Kids concept of Islam, ہزارےوال بچے کی ٹیچر سے منت سماجت
Subscribe Tanawal Youtube Channel & Visite our website
https://tanawal.com -
Traditions of Tanolies, Traditional Hazarywal Dance "Kombar",
Traditions of Tanolies, Traditional Hazarywal Dance "Kombar".
Traditional Marriage of Hazarywal, -
سوانجنا (Moringa) کے فوائد, سہانجنا 300 سے ذائد بیماریوں کا علاج
معجزاتی درخت سہانجنہ میں 300 سے ذائد بیماریوں کا مکمل علاج موجود ہے. سوانجنا کا انگریزی نام مورینگا ہے. اس کی جڑ، ٹہنیاں، پتے اور پھول سمیت ہر حصہ لا تعداد فوائد کا حامل ہے.
سوانجنا کی یہ ویڈیو مختلف کلیپس کا مجموعہ ہے جو کہ مورینگا کے بارے میں ہیں.
Benefits of Moringa
سوانجھنا) سہنجنا کے فوائد )
گاوں دیہات کے لوگ اس کی پھلیوں کا اچار ڈالتے ہیں اور پرانے وقتوں کے لوگ نظر تیز کرنے کیلئے سرمہ میں اس کا رس ڈالتے تھے، اسی طرح اسے اندھراتا (شب کوری) میں مستند سمجھا جاتا تھا۔
سرائیکی علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ جس صحن میں یہ درخت نہیں وہ گھر صحت مند نہیں۔
پنجاب کے علاقہ بہاولپور میں اس خودرو پودے کے جنگل ہیں، اب فیصل آباد زرعی یونیورسٹی سوانجھنا کے بارے میں لٹریچر عوام میں تقسیم کررہی ہے، اور سوانجھنا کے فری بیج بھی دیئے جارہے ہیں‘ آن لائن بھی اس کا لنک موجود ہے۔امریکہ میں اس کا پاوڈر ۲۵ ڈالر میں بکتا ہے۔ سوانجھنا کے خشک پتوں کا قہوہ پریشانیوں اورزہنی دباؤ میں سکون بخشتا ہے اور بھرپور نیند لاتا ہے، قبض کے مریضوں کے لئے آب حیات ہے، خون کی کمی کی وجہ سے چہرے کی چھائیوں کو بھگانے میں تیر بہدف ہے، بلڈ پریشر اور دل کے بند والز کو کھولنے کے لیے اکسیر ہے۔ کسی بھی طرح کی کمزوری کا واحد حل ہے، حاملہ عورتوں اور بچوں کو بھی استعمال کروایا جاسکتا ہے، افریقہ کے قحط کے دوران ایک چرچ نے یہ پودے غذائی کمی کے شکار لوگوں میں تقسیم کئے، پھر دیکھتے ہی دیکھتے ساری دنیا اس کی گرویدہ ہوگئی ۔ یہ پودا کم و بیش ۳۰۰ بیماریوں کا علاج ہے جو غذا کی کمی کے باعث کسی نہ کسی روپ میں ابھرتی ہیں۔
ایک صحرا نورد درویش نے درخت کی طرف اشارہ کر کے بتایا کہ اس درخت کے خشک پتے ہماری خوراک ہوتی تھی۔ ہم صبح ہتھیلی بھر کر پانی کے ساتھ یہ کھا لیتے تھے اور پھر دن بھر کسی چیز کی طلب نہیں ہوتی تھی اور نہ ہی کوئی کمزوری ہوتی۔
اس درخت کے خشک پتے 50گرام طاقت میں برابر ہیں۔ 4گلاس دودھ، 8مالٹے، 8 کیلے، 2پالک کی گڈیاں، ۲کپ دہی،18ایمائنو ایسڈز، 36 وٹامن او 96اینٹی اوکسیڈینٹ ۔
وٹامن اے گاجر میں بہت زیادہ پایا جاتا ہے مگر سوانجھنا میں چار گنا زیادہ پایا جاتا ہے۔ فولاد پالک میں بہت زیادہ ہے مگر سوانجھنا میں چار گنا زیادہ ہے۔ پوٹاشیم کیلے میں بہت زیادہ ہے مگر سوانجھنا میں تین گنا زیادہ ہے۔ وٹامن سی مالٹے میں بہت زیادہ پایا جاتا ہے مگر سوانجھنا میں سات گنا زیادہ پایا جاتا ہے اسی طرح اس کی افادیت کی ایک لمبی فہرست ہے۔
سوانجھنا شوگر کنٹرول کرنے میں بے حد مفید ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے شوگر کا مریض صحتمند افراد جیسی زندگی گزارتے ہیں ۔
مورنگا، جسے سوہانجنا یا سوانجنا بھی کہا جاتا ہے۔ 90ء کی دہائی میں امریکی سائنس دانوں کی تحقیقات کا مرکز بنا اور پھر دُنیا بھر میں اس کے خواص کے چرچے ہونے لگے۔ اگرچہ اس سے قبل ہمارے ماہرین بھی اس کے خواص بیان کرتے رہے، مگر کسی نے دھیان نہیں دیا۔ تاہم، 2008ءمیں زرعی یونی ورسٹی ،فیصل آباد کے ایک پروفیسر، ڈاکٹر شہزاد بسرا نے یونی ورسٹی آف کیلی فورنیا میں پوسٹ ڈاکٹریٹ کے دوران مورنگا کو اپنی تحقیق کا موضوع بنایا اور اب اُن کا شمار دُنیا کے دس بڑے مورنگا ایکسپرٹس میں کیا جاتا ہے۔
سوہانجنا یا سوانجھنا ایک ایسا پودا ہے ،امریکی سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق یہ تین سو سے زائد بیماریوں مثلاً ذیابطیس، دِل کے امراض، بُلند فشارِ خون، خون کی کمی، جوڑوںکےدرد اور ڈیپریشن کے علاج میں فائدہ مند ہے۔
سوانجھنا غذائیت سے بَھرپور ایک سُپرفوڈ ہی نہیں،نباتاتی ادویہ میں بھی سرِفہرست ہے۔ پروٹین کی اکائیوں کو امائنو ایسڈزکہا جاتا ہے۔ امائنو ایسڈز کی اب تک بیس اقسام دریافت ہوچُکی ہیں۔ یہ ایسڈز ہمیں دہی، دودھ، پنیر، انڈوں اور گوشت سے حاصل ہوتے ہیں۔ حیران کُن طور پر انہی امائنو ایسڈز کی زیادہ تر اقسام سوانجھنا میں بھی پائی جاتی ہیں۔ سوہانجنا دودھ پلانے والی ماوں کے لیےبھی ایک بہترین ٹانک ہے، منہگے سے منہگے ملٹی وٹامنز کیپسول بھی اس کی افادیت کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ سرطان سے بچاؤ کے لیے اس کا استعمال گویا ایک تیر بہدف نسخہ ہے۔ وہ افراد جو دائمی نزلے کا شکار ہیں، اگر سوانجھنا استعمال کریں، تو مرض سے مکمل طور پر نجات مل جاتی ہے۔ اس میں موجود پوٹاشیم دماغ اور اعصابی نظام کو طاقت ور بناتا ہے۔ نیز دماغ کے خلیوں کی عُمر، دماغی صلاحیتوں اور ذہانت میں بھی اضافہ کرتا ہے اور چوں کہ سوانجھنا میں پوٹاشیم زائد مقدار میں پایا جاتا ہے، اسی لیے طبّی ماہرین نے کمزور دماغ اور اعصاب والے افراد کو خاص طور پر اس کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
گاجرکو وٹامن اے کا ماخذ قرار دیا جاتا ہے، لیکن سوانجھنا میں گاجر کی نسبت کہیں زیادہ مقدار میں وٹامن اے پایا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ وٹامن اے کا استعمال آنکھ، جِلد، دِل اور معدے کے امراض سے محفوظ رکھتاہے۔
دودھ کو کیلشیم کا ذخیرہ سمجھا جاتا ہے۔ کیلشیم ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے اور سوانجھنا میں کیلشیم دودھ سے چار گنازیادہ پایا جاتا ہے۔
آئرن، خون کے سُرخ خلیے بنانے میں مدد فراہم کرتاہے،جب کہ سوانجھنا میں پالک سے کہیں زیادہ مقدار میں آئرن پایا جاتا ہے۔
متوازن صحت کے لیے جن وٹامنز کا استعمال ضروری قرار دیا گیا ہے، اُن میں سے وٹامن اے، وٹامن بی ون، بی ٹو، بی تھری،بی سکس اور وٹامن سی، جب کہ منرلز میں کیلشیم، کاپر، پوٹاشیم، کرومیئم، آئرن، میگنیشیم، فاسفورس اور زنک شامل ہیں۔ اور سوانجھنا میں یہ تمام اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
سوانجھنا/مورنگا کے پتے روایتی طور پر معدے کے مسائل ، سر درد ، سوزش ، خون کی کمی ، بخار ، آنکھوں میں انفیکشن ، برونکائٹس ، خراب غذا سے پیدا شدہ پیچیدگیاں ، اندرونی کان میں انفیکشن ، جلد کا انفیکشن کے علاج کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں۔ تازہ سوانجھنا/مورنگا کے پتے پالک یا کسی اور سبز پتے کی طرح پکایا جاسکتا تھا ، سوانجھنا
سوانجنا کے بارے میں مکمل آرٹیکل پڑھنے کے لیے ہماری ویب سائٹ "https:tanawal.com" پر ویزٹ کریں. -
Mansehra Travel Siri Mountaint, کوہ بھینگھرہ آف مانسہرہ
Mansehra Travel Siri Mountaint, کوہ بھینگھرہ آف مانسہرہ. Muhammad Junaid Iqbal's Tour of Siri Top. Its roof of Mansehra.
Best Travel trip near 3hrs travel from mansehra City.
For more details about the tanawal please visite https://tanawal.com
You are invited to contribute promote the our rich values. -
Hashar, ھاشر، Tradition of Tanawal. Grass Cutting in Hazarywal Traditional handwork.
Hashar, ھاشر، Tradition of Tanawal. Grass Cutting in Hazarywal Traditional handwork.
You can get more details about Tanawal Tradition & History of Tanoli on our website https://tanawal.com
You are invited to contribute promote the our rich values.
Hazara Tradition of Crops Cutting
ھزارہ کا رایتی فصل کٹائی ھاشر
اّئیں آج ہم کو ہزارہ کے رایتی فصل کٹائی کی جسے ھاشر کہا جاتا ہے کا احوال بتاتے ہیں۔ ھاشر کا اہتمام پہلے پہل کافی زیادہ کیا جاتا تھا مگر اب جوں جاں کھیتی باڑی کم ہوتی جا رہی ہے یہ روایت بھی دَم توڑتی جا رہی ہے
گھاس ہا فصل کاٹنے کیلئے اہل علاقہ اور ملحقہ دیہاتوں کے دوست احباب صبح سویر ے ہی میزبان کی ’’رکھ‘‘ بیٹھک میں جمع ہوجاتے ہیں اور ڈھولک کی تھاپ پر کام کا آغاز کیا جاتا ہے۔ شینائی اور ڈھولک کی گونج سن کر قرب و جوارکے علاقوں سے مزید لوگ بھی اس طرف آنے لگتے ہیں۔
پہلے وفقے میں مہمانوں کی تواضہ راس اور چائے سے کیجاتی ہے۔ بزرگ بھی نگرانی کرتے ہیں اور وقتاَ فوقتاَ مقامی ہندکو زبان کے کچھ مخصوص پرجوش الفاظ کے ذریعے شرکا ؑ کا حوصلہ بلند کررہے ہیں۔ ھاشر میں دن کا کھاناعام طورپردیسی گھی لسی،مکئی کی روٹی اورچٹنی پر مشتمل ہوتا ہے کھانے کے وقفے کے بعد ھاشر میں شامل نوجوانوں کے گروپس میں گھاس کاٹنے کے دلچسپ مقابلے میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اور پھر سپہر کی چائے کادور شروع ہو تا ہےچائے کے ساتھ روایتی ٹکیاں جسے گوگیاں کہا جاتا ہے بھی پیش کی جاتیں ہیں ۔
ھا شر میں شامل ہرشحض کے چہرے پر خوشی عیاں ہوتی ہے۔ شام کوگھاس کی کٹائی مکمل ہونے پر دیسی گھی اور دال میں روٹیاں پر لفت اور غذائیت سے پھرپور کھانے کا اہتمام ہوتا ہے۔ خوشیوں اور محنت سے بھرپور دن کا اختمام شاندار رایتی رقص سے ہوتا ہے۔ جسے کہمبر کہا جاتا ہے۔ کہمبر میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت ہوتی ہے -
Terbela Dam Lake, Travel and Tourist Point
Terbela Dam Lake drone cam view, villages around the Terbela Dam Lake. Misc vedios collection.
https://tanawal.com
Siran river view from Beer Village @ Kharna Old Bridge.
Khaly Darry (کھلے درے) Helicopter pad.
erbela Dam Lake View – Siran Valley سرن ویلی
تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئ منظر- مراد پور گاؤں سے ڈرون کیمرے کی مدد سے پہلی بار ایک دلکش اور مکمل منظر کشی۔ فشنگ اور بوٹینگ کی تفریح سگرمیں کی جنت۔ ہریپور شہر سے صرف پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر۔
WAQAR AHMED
Terbela Dam Lake View, From Murad Pur Village
تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئی منظر, مراد پور گاؤں سے
تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئیمنظر- مراد پور گاؤں سے ڈرون کیمرے کی مدد سے پہلی بار ایک دلکش اور مکمل منظر کشی۔ فشنگ اور بوٹینگ کی تفریح سگرمیوں کی جنت۔ ہریپور شہر سے صرف پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
بیڑ-صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع ہریپور کی ایک یونین کونسل ہے۔ اور یہ ہریپور شہر سے تقریبا 34 کلومیٹر دوری پر دریا سرن کے کنارے واقع ہے. بیڑ گاؤں اور اس کے اس پاس کے علاقہ سایٔبریا سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں پرندے ہجرت کرکے یہاِں آتے ہیں۔ جن میں سے مرغابی خاص طور پر قابل ذکر ہے۔ بیرولیج ارد گرد کے یہات کے لئے مقامی کاروباری کا مرکزبھی ہے۔
بیڑ ڈسٹرکٹ ہریپور کی ایک بہت خوبصورت جگہ ہیں۔ دلکش قدرتی نظارے یہاں کا خاصہ ہیں۔ ہر سال ہزاروں سیاح بیڑگاؤں،سوہا، کچھی اور تربتلا جھیل دیکھنے آتے ہیں۔ ولیج بیر سے ہی کچھ فاصلے پر ایک اور قابل ذکر مقام سوہا ہے۔ سوہا گاؤں ٹھنڈے میٹھےچشموں کی وجہ سے مشہور ہے۔ سوہا۔ ولیج سوہا ہری پور کی ایک اور یونین کونسل ہے۔ جو کے بیڑ سے تقریبا 9 کلومیٹر دوری پر ہے
ہری پور اور ارد گرد کا علاقہ میں جنوری اور مارچ تک سرسوں کی فصل کاشت کی جاتی ہے ۔ سرسوں کے پھول علاقے کی خوبصورتی کو مذید دلکش بنا دیتے ہیں -
Haripur Terbela Dam Lake Tourist point
Terbela Dam Lake best clicks, Beer Village, Muradpur village & Chehkahae Tourist Point
You can get more details about the Terbela Lake at https://tanawal.com
erbela Dam Lake View – Siran Valley سرن ویلی
تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئ منظر- مراد پور گاؤں سے ڈرون کیمرے کی مدد سے پہلی بار ایک دلکش اور مکمل منظر کشی۔ فشنگ اور بوٹینگ کی تفریح سگرمیں کی جنت۔ ہریپور شہر سے صرف پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر۔
WAQAR AHMED 6 months ago

Village Beer, Haripur
Sharing is caring!
Share19Tweet0Pin0
19SHARES
Terbela Dam Lake View, From Murad Pur Village
تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئی منظر, مراد پور گاؤں سے
تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئیمنظر- مراد پور گاؤں سے ڈرون کیمرے کی مدد سے پہلی بار ایک دلکش اور مکمل منظر کشی۔ فشنگ اور بوٹینگ کی تفریح سگرمیوں کی جنت۔ ہریپور شہر سے صرف پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
بیڑ-صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع ہریپور کی ایک یونین کونسل ہے۔ اور یہ ہریپور شہر سے تقریبا 34 کلومیٹر دوری پر دریا سرن کے کنارے واقع ہے. بیڑ گاؤں اور اس کے اس پاس کے علاقہ سایٔبریا سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں پرندے ہجرت کرکے یہاِں آتے ہیں۔ جن میں سے مرغابی خاص طور پر قابل ذکر ہے۔ بیرولیج ارد گرد کے یہات کے لئے مقامی کاروباری کا مرکزبھی ہے۔
بیڑ ڈسٹرکٹ ہریپور کی ایک بہت خوبصورت جگہ ہیں۔ دلکش قدرتی نظارے یہاں کا خاصہ ہیں۔ ہر سال ہزاروں سیاح بیڑگاؤں،سوہا، کچھی اور تربتلا جھیل دیکھنے آتے ہیں۔ ولیج بیر سے ہی کچھ فاصلے پر ایک اور قابل ذکر مقام سوہا ہے۔ سوہا گاؤں ٹھنڈے میٹھےچشموں کی وجہ سے مشہور ہے۔ سوہا۔ ولیج سوہا ہری پور کی ایک اور یونین کونسل ہے۔ جو کے بیڑ سے تقریبا 9 کلومیٹر دوری پر ہے
ہری پور اور ارد گرد کا علاقہ میں جنوری اور مارچ تک سرسوں کی فصل کاشت کی جاتی ہے ۔ سرسوں کے پھول علاقے کی خوبصورتی کو مذید دلکش بنا دیتے ہیں -
Haripur Terbela Dam Lake & Beer Village Picnic point Best Travel & Tour
Terbela Dam Lake & Beer Village Picnic point Kharna Bridge (کھارناں پل).
For Details in Urdu please visite https://tanawal.com -
Terbela Dam Lake, Tourist's Visit of Village Muradpur
Terbela Dam Lake, Drone cam view, TERBELA Dam Lake best place for Fishing and Boating. There is new established tourist point "Chehkahae" چہکہاںئ.
تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئیمنظر- مراد پور گاؤں سے ڈرون کیمرے کی مدد سے پہلی بار ایک دلکش اور مکمل منظر کشی۔ فشنگ اور بوٹینگ کی تفریح سگرمیوں کی جنت۔ ہریپور شہر سے صرف پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
For more details in Urdu just visit : https://www.tanawal.com/2019/04/travel-tourism/hello-world/
This vedio sent by Israr Ahmed Tanoli & Zia ur Rahman.
erbela Dam Lake View – Siran Valley سرن ویلی
تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئ منظر- مراد پور گاؤں سے ڈرون کیمرے کی مدد سے پہلی بار ایک دلکش اور مکمل منظر کشی۔ فشنگ اور بوٹینگ کی تفریح سگرمیں کی جنت۔ ہریپور شہر سے صرف پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر۔
WAQAR AHMED 6 months ago

Village Beer, Haripur
Sharing is caring!
Share19Tweet0Pin0
19SHARES
Terbela Dam Lake View, From Murad Pur Village
تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئی منظر, مراد پور گاؤں سے
تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئیمنظر- مراد پور گاؤں سے ڈرون کیمرے کی مدد سے پہلی بار ایک دلکش اور مکمل منظر کشی۔ فشنگ اور بوٹینگ کی تفریح سگرمیوں کی جنت۔ ہریپور شہر سے صرف پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
بیڑ-صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع ہریپور کی ایک یونین کونسل ہے۔ اور یہ ہریپور شہر سے تقریبا 34 کلومیٹر دوری پر دریا سرن کے کنارے واقع ہے. بیڑ گاؤں اور اس کے اس پاس کے علاقہ سایٔبریا سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں پرندے ہجرت کرکے یہاِں آتے ہیں۔ جن میں سے مرغابی خاص طور پر قابل ذکر ہے۔ بیرولیج ارد گرد کے یہات کے لئے مقامی کاروباری کا مرکزبھی ہے۔
بیڑ ڈسٹرکٹ ہریپور کی ایک بہت خوبصورت جگہ ہیں۔ دلکش قدرتی نظارے یہاں کا خاصہ ہیں۔ ہر سال ہزاروں سیاح بیڑگاؤں،سوہا، کچھی اور تربتلا جھیل دیکھنے آتے ہیں۔ ولیج بیر سے ہی کچھ فاصلے پر ایک اور قابل ذکر مقام سوہا ہے۔ سوہا گاؤں ٹھنڈے میٹھےچشموں کی وجہ سے مشہور ہے۔ سوہا۔ ولیج سوہا ہری پور کی ایک اور یونین کونسل ہے۔ جو کے بیڑ سے تقریبا 9 کلومیٹر دوری پر ہے
ہری پور اور ارد گرد کا علاقہ میں جنوری اور مارچ تک سرسوں کی فصل کاشت کی جاتی ہے ۔ سرسوں کے پھول علاقے کی خوبصورتی کو مذید دلکش بنا دیتے ہیں -
Mansehra to Naran Kaghan & Shogran Travel By Road
Naran Kaghan valley Trip by Road will be most amazing travel trip of your Life. Naran Kaghan Shogran are also Pakistan's most tourists friendly places.
Tourist points alongside the Naran Shogran Road.
Northern areas of Pakistan are without a doubt the first and top priority on our list of best places to visit in Pakistan during Eid holidays. Apart from its obvious charm, there is so much more to do and see in these pleasing destination that we sure you that you’ll forget all your worries and enter into a state of absolute paradise.
Happiness not away from the you, So, let’s celebrate Eid with the mild shower of Swat , lush green meadows of Shogran and Siri Paye to the roaring and swirling waterfalls of Neelum , truly dazzling Naltar valley, then the cold deserts of Shigar where clouds are hanging full of cheerfulness.
Lush green meadows of Shogran and Siri Paye to the steeply slopes of Nanga Parbat. Moreover the colors of Hunza will never be found in any other region.
Naran Kaghan Tour
Naran Kaghan Valley is situated in Manshera district of KPK. Naran Kaghan is rich in nature’s impeccable beauty. Colorful portrait of definite natural beauty which truly unbelievable and matchless. Naran has a humid continental climate, but weather of Naran is always unpredictable, there is significant rainfall in summers and heavy snowfall in winters. Naran is a famous summer destination as people enjoy low temperatures however it is rising each year. You can plan Naran kaghan tour as end April to till late December.

Famous Hotels of Naran Kaghan
Pine Top Hotel NaranMillennium InnRose Valley HotelArcadian Peridot Naran.Pearl Continental Hotel BhurbanLalazar HotelHotel CenturianAfaq HotelGalaxy HotelHotel De Manchi – NaranPTDC Naran MotelFlora Inn
Shogran Tour
Shogran is popular destination area which is away 6km to Kaghan valley, well known for its serenity and diversified tourist points. Hotels and motels are available at affordable costs. Mobile phone services is also available there by Telenor and Mobilink/Warid. Sogran weather is absolute unexpected, storms and heavy rains makes environment cool but also make difficult for visitors as well. Heavy snow covered all valley during winter season.
June to August is best time to visit shogran, However in winter some people visit there, but accommodation in winter is a real challenge, rest houses in Shogran are very comfortable and available on resizable in price as well.
Famous Hotels of Shogran
HOTEL HILL TOP SHOGRANGREEN LAND HOTEL SHOGRANAASHIANA HOLIDAYS HOTELLALAZAR HOTEL SHOGRANTOURIST INN HOTEL FRIDAYS HOTEL SHOGRANArcadian Spruce woodsAashiana Holiday ResortHeaven Rose Hotel Khanian
Skardu Tour
Skardu, capital city of Baltistan. The tourist season is from April to October. Cluster of mountain peaks and glaciers Baltistan’s valleys – Shigar, Skardu, Khaplu, Rondu and Kharmang warmly welcome you by rare and diversified environment. Amazing scenery Peak Mountains always. The climate of Skardu during the summer is moderated by its mountain setting; the intense heat of lowland Pakistan does not reach it. The mountains block out the summer monsoon, and summer rainfall is thus quite low. However, these mountains result in very severe winter weather. April-to-October is tourist peak season of Skardu.
Peyala Lake
Famous Hotels of Skardu
Snowland guest houseHimalaya hotel skarduMountain lodge skarduCaprafal hotel & restaurantHotel dewan-e-khas skarduHargisa hut SkarduBaltistan village guestPtdc astak motelShangrila resort
Visit for more details : https://tanawal.com -
Terbela Dam Lake
Muradpur village. Terbela Dam Lake. Distance from haripur City Just 25 km.
Haripur City Tourist point. Lake View Travel & Tour.
For more details about the Terbela Lake please visite https://tanawal.com
Beer Village, Muradpur village, Soha Village & Kachi Village.
Chehkahae Tourist Point is also best top view point of Terbela Lake.
erbela Dam Lake View – Siran Valley سرن ویلی
تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئ منظر- مراد پور گاؤں سے ڈرون کیمرے کی مدد سے پہلی بار ایک دلکش اور مکمل منظر کشی۔ فشنگ اور بوٹینگ کی تفریح سگرمیں کی جنت۔ ہریپور شہر سے صرف پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر۔
WAQAR AHMED 6 months ago

Village Beer, Haripur
Sharing is caring!
Share19Tweet0Pin0
19SHARES
Terbela Dam Lake View, From Murad Pur Village
تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئی منظر, مراد پور گاؤں سے
تربیلا ڈیم جھیل کا فضاٰئیمنظر- مراد پور گاؤں سے ڈرون کیمرے کی مدد سے پہلی بار ایک دلکش اور مکمل منظر کشی۔ فشنگ اور بوٹینگ کی تفریح سگرمیوں کی جنت۔ ہریپور شہر سے صرف پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
بیڑ-صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع ہریپور کی ایک یونین کونسل ہے۔ اور یہ ہریپور شہر سے تقریبا 34 کلومیٹر دوری پر دریا سرن کے کنارے واقع ہے. بیڑ گاؤں اور اس کے اس پاس کے علاقہ سایٔبریا سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں پرندے ہجرت کرکے یہاِں آتے ہیں۔ جن میں سے مرغابی خاص طور پر قابل ذکر ہے۔ بیرولیج ارد گرد کے یہات کے لئے مقامی کاروباری کا مرکزبھی ہے۔
بیڑ ڈسٹرکٹ ہریپور کی ایک بہت خوبصورت جگہ ہیں۔ دلکش قدرتی نظارے یہاں کا خاصہ ہیں۔ ہر سال ہزاروں سیاح بیڑگاؤں،سوہا، کچھی اور تربتلا جھیل دیکھنے آتے ہیں۔ ولیج بیر سے ہی کچھ فاصلے پر ایک اور قابل ذکر مقام سوہا ہے۔ سوہا گاؤں ٹھنڈے میٹھےچشموں کی وجہ سے مشہور ہے۔ سوہا۔ ولیج سوہا ہری پور کی ایک اور یونین کونسل ہے۔ جو کے بیڑ سے تقریبا 9 کلومیٹر دوری پر ہے
ہری پور اور ارد گرد کا علاقہ میں جنوری اور مارچ تک سرسوں کی فصل کاشت کی جاتی ہے ۔ سرسوں کے پھول علاقے کی خوبصورتی کو مذید دلکش بنا دیتے ہیں